Monday, 16 January 2017

جب دوست بناؤ تو اپنے دل میں ایک قبرستان بھی بناؤ جس میں اس کی تمام برائیاں دفن کرسکو

جب دوست بناؤ تو اپنے دل میں ایک قبرستان بھی بناؤ جس میں اس کی تمام برائیاں دفن کرسکو
اگر دوستی کو سچے دل سے نبھاؤگے تو دوستی کا اصل مقام بھی پالو گے
دوستی ایک ایسا خوبصورت پھول ہے کہ خوشبو اڑ بھی جائے رنگ باقی رہ جاتا ہے
ایک اچھے دوست کو ہزار بار مناؤ کیونکہ اچھی چیز بار بار نہیں ملتی
دوستی اللہ کی طرف سے دیا انمول تحفہ ہے

No comments:

Post a Comment

Kitnay Anm0l H0te Hain Ye M0habbat K Rishtay Bhi,♥

Kitnay anm0l h0te hain ye M0habbat k rishtay bhi,♥ Ta'luq t0ot Bhi jaye t0u Chahat phir bhi rehti hai. .